سچن ٹنڈولکرکی بیٹی سارہ ٹنڈولکرکی تصاویر وائرل،نوجوان پلکیں جھپکنا بھول گئے

نئی دہلی،اپریل ۔ دنیا کے مایہ ناز سابق بیٹر سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے ،سارہ کی تصاویر کو انڈین نیوز پیپر "دی ٹائمز آف انڈیا” نے بھی شائع کیا ہے اور لکھا ہے کہ سارہ ٹنڈولکر بالی ووڈ میں آنے کیلئے تیار ہیں۔”دی ٹائمز آف انڈیا "نے سارہ ٹنڈولکر کی مختلف تصاویر شائع کی اور ساتھ میں ان تصاویر کی تعریف بھی کی ،ایسی ہی ایک تصویر پر جریدے نے سارہ کو ’’سن شائن گرل‘‘کہہ کر پکارا اور ساتھ ہی لکھاسارہ ڈوبتے سورج کو انجوائے کر رہی ہیں اور وہ اس پھولوں والے لباس میں دلکش نظر آ رہی ہیں۔ایک اور تصویر شائع کرتے ہوئے انڈین اخبار نے انہیں ’’بلیک بیوٹی‘‘کا خطاب دیا اور کہا کہ سارہ نے کالے لباس میں سب کو اپنے سحر میں مبتلا کر دیا ہے۔انگلش جریدے نے سارہ ٹنڈولکر کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اسے ’’پرفیکٹ پکچر‘‘کے القابات سے نواز اور کہا کہ سارہ کا بہترین لباس اور اس کی خوبصورت شخصیت ایک دوسرے کیلئے جنت سے بنے ہیں۔اخبار نے سارہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاسارہ اس وقت خواب کی مانند نظر آ رہی ہیں اور ساتھ ہی اس تصویر کو ’’آل تھنگ چک‘‘ کا خطاب بھی دیا۔

 

 

Related Articles