کارتیک آریان اور رشمیکا منڈانا کی انسٹاگرام پر دلچسپ نوک جھوک

ممبئی،ستمبر۔بالی ووڈ کے شوخ و چنچل اداکار کارتک آریان نے رشمیکا منڈانا کے ساتھ ایک برینڈ کے فوٹو شوٹ کے دوران لی گئی تصویر شیئر کی۔کارتیک نے انسٹاگرام پر کیپشن دیا کہ ملیے میری زبردست پارٹنر سے، جواباً رشمیکا نے کہا کہ میں غبارے کی طرح لگ رہی ہوں۔رشمیکا کے جواب پر کارتک کی حسِ ظرافت پھڑک اٹھی، انہوں نے کہا کہ ’اس لیے پکڑا ہوا ہے میں نے، اگر چھوڑ دیتا تو اْڑ جاتیں۔‘کارتک آریان اور رشمیکا منڈانا کی تصویر کو 15 لاکھ سے زائد لوگوں نے لائیک کیا ہے۔

 

 

Related Articles