شکیب کے 4 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل

ڈھاکا،دسمبر۔بنگلہ دیش کے شکیب الحسن نے اس اننگز کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے چار ہزار رنز بھی مکمل کر لیے یوں وہ چار ہزار رنز بنانے اور دو سو وکٹیں لینے والے دنیا کے چھٹے آل راؤنڈر بن گئے۔

Related Articles