سی ایم یوگی نے بھی دیکھا فیفا ورلڈ کپ فائنل میچ، شیئر کی تصویر

لکھنو:دسمبر۔فیفا ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے بھارت میں کافی کریز دیکھا جا رہا ہے، جہاں دنیا بھر سے کھیلوں کے شائقین کی نظریں اس پر لگی ہوئی ہیں۔ اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک تصویر ٹویٹ کی ہے جس میں وہ ٹی وی پر میچ کا لائیو ٹیلی کاسٹ دیکھ رہے ہیں۔بھارتیہ سوشل میڈیاپر فیفا ورلڈ کپ، ارجنٹینا اور پنالٹی ٹرینڈ کر رہا ہے۔

Related Articles