ویسٹ انڈین بیٹسمین جان کیمبل پر چار سالہ پابندی عائد

جمیکا ،اکتوبر۔ویسٹ انڈیز کے بیٹسمین جان کیمبل پر اینٹی ڈوپنگ قواعد کی خلاف روزی کرنے پرچار سال کی پابندی عائد کردی ہے۔جمیکا کے اینٹی ڈوپنگ کمیشن نیاپریل میں کنگسٹن میں خون کے نمونے نہ دینے پر ان پر پابندی عائد کی۔ان کے خلاف پابندی کا سولہ صفحات کا فیصلہ آزاد کمیشن نے جاری کیا۔

Related Articles