یو ایس ٹینس، سیرینا ولیمز تیسرے راؤنڈ میں

نیویارک،ستمبر۔ سابق عالمی نمبر سیرینا ولیمز یوایس اوپن ٹینس کے تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں، انہوں نے عالمی نمبر دو اینٹ کونٹاویٹ کو شکست دیدی۔ 40 سالہ امریکی اسٹار نے دو گھنٹے 27 منٹ میں حریف کی چھٹی کی۔ عالمی نمبر ایک پولینڈ کی ایگا سوائیٹک نے امریکی پلیئر سلوئن اسٹیفنز کو گھر کا راستہ دکھایا۔ میڈیسن کیز نے کمیلا جورجی، جبکہ ایلیسن رسکی نے اوساریو سیرینو کو زیر کیا۔

 

 

Related Articles