ہر بار واش روم جاتے ہوئے لگتا ہے کوئی پیچھا کر رہا ہے، ہیری بروک

کراچی،ستمبر۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر ہیری بروک کا کہنا تھا کہ یہاں سب کچھ بہت اچھا ہے، ہم خود کو محفوظ سمجھ رہے ہیں اور یہاں مزہ بھی آرہا ہے۔ اس دورے کے دوران بھی سیکیورٹی پی ایس ایل کی طرح ہی ہے، انہوں نے سیکیورٹی کا مزا لیتے ہوئے کہا کہ جب بھی واش روم جاتا ہوں تو لگتا ہے کوئی میرا پیچھا کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کھیلنیکے باعث یہاں کا تجربہ تھا۔

Related Articles