کولمبو،فروری۔سری لنکا کیچندیکا ہتھورو سنگھے کو تین سال کیلئے دوبارہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔تاہم یہ طے نہیں ہے کہ وہ کس فارمیٹ میں کوچنگ کریں گے۔ ایس سری رام اس وقت ٹی ٹوئنٹی کے ہیڈ کوچ ہیں۔