وزیراعظم نے کنّڑ گلوکار شیواموگا سوبنّا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

نئی دہلی، اگست۔وزیر اعظم نریندر مودی نے معروف کنڑ گلوکار شیو ا موگا سوبنا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا ہے:‘‘ شیواموگا سوبنا کی بے مثال شخصیت ان گھروں میں لیا جانے والا نام ہے، جو کنڑ گانوں اور موسیقی کوپسندکرتے ہیں۔ موجودہ نسل کے ساتھ بیش قیمت کنڑ شاعری کو منسلک کرنے کی ان کی کوششوں اور کام کو سراہا گیا ہے۔ان کے انتقال پر افسوس ہے۔ ان کے کنبے اورچاہنے والوں کے تئیں تعزیت پیش کرتا ہوں ۔ اوم شانتی ۔’’

Related Articles