وزیراعظم نے ساحلی محافظوں کے قیام کے دن کے موقع پر انھیں نیک خواہشات پیش کیں

نئی دہلی ،یکم فروری ۔ وزیراعظم نریندر مودی نے ساحلی محافظوں کے قیام کے دن کے موقع پر اس کے عملہ کے تئیں نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا ’’ساحلی محافظوں کے قیام کے دن پر سبھی عملہ کو مبارکباد ۔بھارتی ساحلی محافظ ہماری آبی سرحدوں اور ساحلوں کو محفوظ بنانے کے لئے اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور کوششوں کے لئے جانے جاتے ہیں۔ میں بھی ان کی مستقبل کی کوششوں کے لئے انہیں اپنی جانب سے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔

Related Articles