جلد وائٹ بال میں کم بیک کروں گا، شرجیل خان

کراچی،جولائی۔اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ ٹیسٹ اوپنر شرجیل خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے جلد وائٹ بال میں کم بیک کروں گا۔بابراعظم اور محمد رضوان کے ہوتے ہوئے میں نے پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کی ہے۔سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے والد فرسٹ کلاس کرکٹر تھے جن سے مجھے کرکٹ شروع کرنے میں بہت مدد ملی،میراحیدرآباد سے تعلق ہیلیکن کرکٹ کراچی میں سیکھی ہیانہوں نے کہا کہ کشمیر لیگ میں میری فٹنس اور کھیل بہتر نظر آئے گی۔کراچی کنگز کی جانب سے بابراعظم اور عماد وسیم دونوں نے ہی اچھی کپتانی کی ہے۔

Related Articles