بابر ایک سال میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں اسکور کرنے والے پاکستانی بن گئے

کراچی،دسمبر۔ کپتان بابر اعظم ایک سال میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل نصف سنچریاں اسکور کرنے والے پاکستانی ہوگئے۔کراچی ٹیسٹ کی نصف سنچری کو شامل کرکیانہوں نے اس سال میں 23 ویں انٹرنیشنل نصف سنچری بنائی ہے۔اس سے قبل مصباح الحق نے2013 میں 22 انٹرنیشنل نصف سنچریاں اسکور کی تھیں۔ بابر کی 23 ففٹی پلس میں سات سنچریاں اور سولہ نصف سنچریاں شامل ہیں۔

Related Articles