لبوشین کو کراچی کی دال روٹی پسند آگئی

کراچی ،مارچ۔ دنیا بھر سے پاکستان آنے والے یہاں بریانی کے دیوانے ہوجاتے ہیں البتہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مارنوس لبوشین کو کراچی کی دال روٹی پسند آگئی۔ مارنوس لبوشین نے ٹوئٹر پر دال روٹی کی ایک تصویر شیئر کی، اور ساتھ انہوں نے بتایا کہ وہ دن کے کھانے میں بھی دال اور روٹی ہی کھائیں گے کیونکہ یہ ڈش انہیں بہت مزیدار لگی ہے۔

Related Articles