یوگی نے سنی عوام کی فریاد

کہا - کسی بھی حالت میں کوئی غریب بے گھر نہیں ہونا چاہیے

گورکھپور۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے گورکھ ناتھ مندر میں مہنت ڈگ وجے ناتھ اسمرتی آڈیٹوریم کے سامنے منعقدہ جنتا درشن میں تقریباً 300 لوگوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے ۔ جنتا درشن میں ایک خاتون نے سی ایم یوگی سے رہائش کی التجا کی۔ اس پر انہوں نے کہا کہ مایوس یا پریشان نہ ہوں، حکومت جلد ان کے لیے رہائش کا انتظام کرے گی۔ انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ کوئی بھی غریب کسی بھی حالت میں بے گھر نہ ہو۔

Related Articles