کرینہ کپور خان نے شرمیلا ٹیگور کو آئیکونک قرار دیدیا

ممبئی ،دسمبر۔ بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے ماضی کی معروف اداکارہ اور اپنی ساس شرمیلا ٹیگور کو آئیکونک قرار دیا ہے۔اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اداکارہ شرمیلا ٹیگور کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔اسی پوسٹ میں اداکارہ نے شرمیلا ٹیگور کو بہترین اداکارہ کے اعزاز سے نوازا ہے۔خیال رہے کہ اداکارہ کرینہ کپور خان اور اداکارہ شرمیلا ٹیگور کے درمیان رشتہ ساس اور بہو کا ہے۔

Related Articles