کاؤنٹی میں ہاشم آملہ کو بھی شراب نوشی کیلئے مجبور کیا جاتا تھا، ٹینو بیسٹ

لندن ،نومبر۔ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر ٹینو بیسٹ کا کہنا تھا کہ ہاشم آملہ کو بار بار شراب پینے پر مجبور کیا جاتا رہا۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ماضی کے فاسٹ بولر نے کہا کہ کاؤنٹی کرکٹ کی ایک تقریب میں ایک کھلاڑی باربارہاشم آملہ کوشراب پینے پرمجبورکرتا رہا۔ میں نے اسے کہا کہ مسلمان شراب نہیں پیتے تاہم اس کا اصرار جاری رہا۔

Related Articles