پانچ ممالک کے سفیروں نے صدر جمہوریہ ہند کو سفارتی اسناد پیش کیں

نئی دہلی، فروری۔صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو نے آج (24 فروری 2023) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں جنوبی سوڈان، عمان، پیرو اور کمبوڈیا کے سفیروں اور سیشلز کے ہائی کمشنر سیسفارتی اسناد قبول کیں۔ اپنی اسناد پیش کرنے والے سفیر اور ہائی کمشنروں کے نام مندرجہ ذیل ہیں :
1۔ جمہوریہ جنوبی سوڈان کی سفیر عزت ماب محترمہ وکٹوریہ سیموئیل آرو
2. سلطنت عمان کے سفیرعزت ماب جناب عیسی صالح عبداللہ صالح الشیبانی
3. جمہوریہ پیرو کے سفیرعزت ماب جناب زیوئیر مینوئل پالینیچ ویلاردے
4. جمہوریہ سیشلز کی ہائی کمشنر عزت ماب محترمہ لالاتیانا اکوچ
5. سلطنت کمبوڈیا کے سفیرعزت ماب جناب کوئے کووانگ

 

Related Articles