وزیر اعلیٰ نے سابق ایم ایل اے سندر لال دکشت کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

لکھنو: جنوری ۔اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سابق ایم ایل اے سندر لال دکشت کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔آنجہانی کی روح کے تسکین کی دعا کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

 

Related Articles