مریم بن لادن مصر تک پیراکی کرنے والی پہلی عرب خاتون بن گئیں

جدہ،اکتوبر۔ سعودی عرب کی پیراک اوردانتوں کی ڈاکٹر مریم بن لادن اپنے وطن سے تیر کر مصر پہنچ گئی ہیں۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی عرب خاتون بن گئی ہیں۔انھوں نے شارک کے خطرے کے باوجود مرجان کی چٹانوں کے تحفظ اور حیاتیاتی تنوع کے بارے میں شعور اجاگر کرنے، مصر میں سی او پی 27سربراہ اجلاس کی جگہ تک پہنچنے کے لیے بحیرہ احمر کو عبورکیا ہے۔

Related Articles