فلپائن۔۔ سابق صدر مارکوس کا بیٹا ملک کا صدر بن گیا

منیلا،جولائی۔فرڈیننڈ مارکوس جونئیر نے بطور فلپائنی صدر حلف اٹھالیا ہے۔ وہ فلپائین کے سابق آمر مارکوس کے صاحبزادے بھی ہیں اور ہم نام بھی۔ فرڈیننڈ مارکوس نے جمعرات کے روز ملکی صدارت کا منصب سنبھالا ہے۔ صدر کے طور پر عہدہ صدارت سنبھالا ہے۔ وہ ملک کے سب سے کم عمر صدر کے طور پر سامنے آئے ہیں۔وہ کم از کم پچھیدس برسوں سیاپنے خاندان کی حکومت میں واپسی کے لیے کوشاں تھے۔ فرڈیننڈ مارکوس نے سینکڑوں مقامی لوگوں کی موجودگی کے علاوہ غیر ملکی عمائدین اور بڑی تعداد میں اہل صحافت کے سامنے صدارت کا حلف اٹھایا۔

Related Articles