صدر جمہوریہ مرمو بھوپال پہنچیں

بھوپال، مارچ۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اپنے مختصر قیام پر آج مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال پہنچ گئیں۔ہوائی اڈے پر گورنر منگو بھائی پٹیل اور وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے ان کا استقبال کیا۔صدر جمہوریہ یہاں ساتویں بین الاقوامی دھرم دھم کانفرنس کا افتتاح کریں گی۔

Related Articles