شاہد آفریدی کا اکیڈمی کھولنے کا اعلان

کراچی ،مئی سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کراچی میں کرکٹ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کردیا۔ وہ کئی سالوں سے اس منصوبے پر کام کررہے ہیں۔ اس متعلق اپنے آفیشل فیس بک پیج پر انہوں نے لکھا کہ میں لیجنڈز ارینا کے ساتھ اپنی وابستگی کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوش ہوں، میں اپنی کرکٹ اکیڈمی، ایل اے بوم بوم کرکٹ اکیڈمی کھولوں گا۔

Related Articles