سینکڑوں لوگوں کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے والی اطالوی اداکارہ نے عالمی لیڈرز کو شرمناک پیشکش کردی
روم،جون۔سینکڑوں لوگوں کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے والی اطالوی اداکارہ نے اب بین الاقوامی لیڈرز کو شرمناک پیشکش کرنی شروع کر دی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اٹلی کے شہر نیپلز کی رہائشی 32سالہ پآلا سآلینو نے شہرت حاصل کرنے کے لیے انتہائی شرمناک راستہ اپنایا۔ 2016ء میں اس نے اطالوی ریفرنڈم کے دوران اس وقت کے وزیراعظم میٹیو رینزی کے خلاف ووٹ دینے والے ہر مرد کو جنسی تعلق کی پیشکش کی۔ وزیراعظم میٹیو نے اعلان کیا تھا کہ اگر وہ اپنی اصلاحات کے لیے ایک ریفرنڈم کرائیں گے۔ اگر ان کی اصلاحات منظور نہ ہو سکیں تو وہ عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔ پآلا نے موقع غنیمت جانتے ہوئے اعلان کر دیا کہ جو مرد اس ریفرنڈم میں اصلاحات کے خلاف ووٹ دے گا وہ اس کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرے گی۔ اس کے بعد بھی کئی بار پآلا نے ایسی ہی شرمناک آفرز لوگوں کو دیں، جن کے نتیجے میں اسے بہت شہرت ملی۔ اب اس نے اونلی فینز پر اکآنٹ بنا رکھا ہے اور اسی شہرت کو ڈالرز میں تبدیل کر رہی ہے۔ اسے اس اکآنٹ پر ہزاروں لوگ سبسکرائب کر چکے ہیں جہاں وہ اپنی قابل اعتراض ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کرتی ہے جنہیں سبسکرائبرز ماہانہ سبسکرپشن فیس ادا کرکے دیکھتے ہیں۔ اب اس نے عالمی لیڈرز کے لیے ایسی ہی شرمناک آفرز شروع کر دی ہیں۔حالیہ دنوں یوروویڑن بینڈویگن کے مقابلے سے قبل پآلا نے اپنے ٹوئٹر اکآنٹ کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ اگر اٹلی گلوکاری کا یہ مقابلہ جیت گیا تو وہ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال فرانسیسی صدر اپنے ملک کی ٹیم کی جیت کے لیے لابنگ کرتے رہے تھے۔