سابق آسٹریلین کرکٹ سلیٹر پھر گرفتار

سڈنی،اپریل۔ آسٹریلیا کے مشہور کرکٹر مائیکل سلیٹر کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہیں جمعے کی رات پولیس افسر پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل سلیٹر پر پولیس کے کام میں مداخلت اور پولیس افسر پر حملے کا الزام ثابت کیا جائے گا۔

Related Articles