خواتین سہ فریقی کرکٹ، پاکستان اور آئرلینڈ کا میچ پھر بارش کی نذر

ڈبلن،جولائی۔ آئرلینڈ میں تین پاکستانی خواتین کرکٹ ٹورنامنٹ میں اتوار کو پاکستان اور آئرلینڈ کا میچ بارش کی وجہ سے نہ ہوسکا۔قبل ازیں ہفتے کی شب پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ بارش کی نذرہوگیا۔ دونوں ٹیموں کو دو، دو پوائنٹس دے دیئے گئے۔پاکستان ٹیم نے مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹ پر 94 رنز بنائیتھے۔ جیس جوناسن نے چار، نکولا کیری نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ آسٹریلیا نے پانچویں اوور میں بغیر نقصان کے 28رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہوگئی۔

 

Related Articles