جیوتیرادتیہ نے بالا جی جانے والی ٹرین کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا

گوالیار،  ستمبر.مرکزی شہری ہوا بازی کے وزیر جیوترادتیہ سندھیا نے آج نئی دہلی سے تروپتی بالاجی جانے والی ٹرین کو ہری جھنڈی دکھاکرروانہ کیا۔
مسٹرسندھیا نے گوالیار ریلوے اسٹیشن سے نئی دہلی سے چل کرتروپتی بالاجی جانے والی ٹرین کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس ٹرین سے سفر کرکے عقیدت مند بالاجی کا درشن کر سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک اور ریاست کی حکومت گوالیار خطے کی ترقی کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔

Related Articles