بی جے پی نے عبور کیں گھپلے بازی کی ساری حدیں، تاریخ معاف نہیں کرے گی:اکھلیش

لکھنؤ:اپریل سماج وادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ ایم ایل سی انتخابات میں بی جے پی کی من مانی اور گھپلے بازی کی سبھی حدیں عبور کردی ہیں۔بی جے پی نے جمہوریت کو کچلنے کا کام کیا ہے اس کے لئے بی جے کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔یادو نے منگل کو یہاں جاری بیان میں کہا کہ دوسروں کو ذات پات کا حامی بتانے والی بی جے پی کی یہ سچائی ہے کہ ایم ایل سی الیکشن کی 36سیٹوں میں سے کل 18 پر وزیر اعلی کے ہم ذات جیتے .

 

Related Articles