بائیکون گروپ نے 30000 قومی پرچم تقسیم کیے

نئی دہلی، اگست۔ بائیوکان فاؤنڈیشن نے ‘ہر گھر ترنگامہم میں 30000 سے زیادہ قومی پرچم تقسیم کیے ہیں۔کمپنی نے یہ جھنڈے بنگلورو میں الیکٹرانک سٹی اور اس کے آس پاس تقسیم کیے۔کمپنی نے ایک بیان میں کہا کہ اس اقدام کے ذریعے بائیوکون لیمیٹڈ، بائیو کون بائیو لوجکس لیمیٹڈ اورسنجین انٹرنیشنل لیمیٹڈ سمیت کمپنیوں کے گروپ ملک کی آزادی کے 75 ویں سال پر ‘آزادی کا امرت مہوتسومیں حصہ لے رہے ہیں۔ بائیوکون فاؤنڈیشن فارماسیوٹیکل سیکٹر میں بائیوکون گروپ کی یونٹ ہے اورکمپنی کی جانب سے سماجی کام کرتی ہے۔

Related Articles