امریکہ ،ہند- بحرالکاہل کمان کے دورے کے لیے ہوائی پہنچےراج ناتھ

نئی دہلی، اپریل۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بدھ کو امریکی دفاع اور خارجہ وزراء کے ساتھ وزارتی سطح کے ٹو پلس ٹو ڈائیلاگ میں حصہ لینے کے بعد واشنگٹن سے ہوائی پہنچ گئے، جہاں وہ امریکی بحرالکاہل کا دورہ کریں گے۔ امریکہ کی سب سے پرانی اور سب سے بڑی جنگی کمان ہند – بحرالکاہل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کریں گے۔ مسٹر سنگھ کا ہوائی پہنچنے پر امریکی کمانڈ کے کمانڈر ایڈمرل جان اکیلینو نے استقبال کیا۔ امریکی کمانڈ اور ہندوستانی فوج کے درمیان طویل عرصے سے وسیع شراکت داری ہے جو فوجی مشقیں، تربیتی پروگرام اور تبادلے کی سرگرمیاں کرتی ہے۔امریکی کمان کے کمانڈر ایڈمیرل جان ایکویلینو نے ہوائی پہنچنے پر مسٹر سنگھ کا خیرمقدم کیا۔امریکی کمان اور ہندوستان فوج کے درمیان طویل وقت سے وسیع حصہ داری ہے جس کے تحت فوجی مشق،تربیتی پروگرام اور لین دین کی سرگرمیاں کی جاتی مسٹر سنگھ نے ٹویٹ کر کہا،’’امریکہ ہندبحرالکاہل کمان ہیڈکوارٹر کے دورے کےلئے ہونو لو لو،ہوائی پہنچ گیا ہوں۔میں امریکی فوج اور فضائیہ کی بحرالکال اکائیوں کا بھی دورہ کرنے جاؤں گا۔‘‘مسٹر سنگھ نے ٹویٹ کرکہا،’’امریکہ ہند بحرالکاہل کمان ہیڈکوارٹر کے دورے کےلئے ہونولولو،ہوائی پہنچ گیا ہوں۔میں امریکی فوج اور فضائیہ کی بحرالکاہل اکائیوں کا بھی دوہ کرنے جاؤں گا۔‘‘وزیر دفاع وطن لوٹنے سے پہلے بدھ کوامریکی کمان ہیڈکوارٹر اور ہوائی میں بحرالکاہل بیڑے اور ٹریننگ کی سہولت کے مراکز کا دورہ کریں گے۔ہوائی میں مختصر قیام کے دوران وزیر دفاع قومی یادگار جاکر خراج عقیدت پیش کریں گے۔اس سے پہلے امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو مسٹر سنگھ،وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر،امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن اور امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کی موجودگی میں وزیراعظم نریندرمودی کے ساتھ ورچوؤل میٹنگ کی تھی۔ورچوؤل میٹنگ کے بعد دونوں ملک کے خارجہ اور وزرائے دفاع نے وزرا سطح ٹو پلس ٹو مذاکرات کی شریک قیادت کی۔ٹو پلس ٹو مذاکرات سے پہلے مسٹرسنگھ نے پینٹاگن میں امریکی وزیر دفاع کے ساتھ الگ سے دوطرفہ میٹنگ کی۔

HAWAII, APR 13 (UNI):- Defence Minister Rajnath Singh being received at the Headquarters of United States Indo-Pacific Command at Honolulu in Hawaii on Tuesday. UNI PHOTO-7U

Related Articles