افغان ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان

راولپنڈی،مارچ۔ افغانستان نے راشد خان کی قیادت میں پاکستان کے خلاف سیریز کے لئے 23 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں رحمن اللہ گرباز، نجیب اللہ زدران، مجیب زدران، عظمت عمر زئی، نوین الحق، فضل الحق فاروقی، ابراہیم زدران، محمد نبی، شاہد کمال، عثمان غنی، کریم جنت، گلبدین نائب، افسر زازئی، شرف الدین اشرف، نور احمد، ظاہر خان، فرید ملک، صادق اتل، ننگیال، نجیب مسعود اور بلال سمیع شامل ہیں۔ افغان کرکٹرزٹریننگ کیمپ کیلئے کابل سے شارجہ پہنچ گئے ہیں۔

 

Related Articles