مودی نے کرسمس کی مبارکباد دی

نئی دہلی، دسمبر .وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو لوگوں کو کرسمس کی مبارکباد دی اور بھگوان یسوع مسیح کے عظیم خیالات کو یاد کیا۔مسٹر مودی نے اپنے مبارکبادی پیغام میں ٹویٹ کیا، “میری کرسمس! یہ خاص دن ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اور خوشی کے جذبے کو مزید آگے بڑھائے۔ آئیے بھگوان یسوع مسیح کے عظیم افکار کو یاد رکھیں اور معاشرے کی خدمت پر زور دیں۔

Related Articles