مودی نے ’من کی بات‘ پر میگزین شیئر کیا

نئی دہلی، اپریل۔وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو آل انڈیا ریڈیو پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ پروگرام من کی بات کے پچھلے ایڈیشن پر مبنی ایک میگزین شیئر کیا۔مسٹر مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا،’گذشتہ مہینے کی من کی بات ایک دلچسپ میگزین ہے جس میں ہم نے ہندوستان کی برآمدات میں اضافے، آیوروید کےاسٹارٹ اپ، پانی کے تحفظ اور روایتی میلوں جیسے مختلف موضوعات پر گفتگو کی‘۔وزیر اعظم نے عوام 24 اپریل کو اگلے ایڈیشن میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے جڑنے کو بھی کہا ہے۔

Related Articles