شاہ گنیش اتسوو کے درمیان ممبئی کا دورہ کریں گے

ممبئی، ستمبر۔مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ملک بھر میں منائے جانے والے گنیش اتسووکے تہوار پر ممبئی کا دورہ کریں گے۔ مسٹر شاہ ممبئی میں کئی پروگرام ہیں۔ مسٹر شاہ وزیر اعلی اکناتھ شندے، نائب وزیر دیویندر فڈنویس کے گھر جائیں گے اور گنپتی بپاکا آشرواد لیں گے۔ اس سے پہلے وہ لالباغ راجہ کے درشن کریں گے۔مرکزی وریر داخلہ سیاہ دری گیسٹ ہاؤس میں وزیر اعلی اور نائب وزیر فڈنویس کے ساتھ 40منٹ کی میٹنگ ہو گی۔مسٹر شاہ نے مراٹھی میں ٹویٹ کیا، گنیش اوتسوو کے درمیان ممبئی میں ہونا ایک خاص قسم کا تجربہ ہو تا ہے۔

Related Articles