یوگی نے 7 دن میں لکھنؤ حادثے کی رپورٹ مانگی

ایس پی ایم ایل اے کے بیٹے سمیت تین پر ایف آئی آر

لکھنؤ۔جنوری،لکھنؤوزیرحسن روڈ پر واقع پانچ منزلہ عالیہ اپارٹمنٹ منگل کی شام تقریباً 6.30 بجے اچانک گر گیا۔ فوج نے ایس ڈی آر ایف اور این ڈی آر ایف کے ساتھ مل کر تقریباً 15 گھنٹے تک ریسکیو آپریشن کر کے 15 لوگوں کو بحفاظت بچا لیا۔ کچھ لوگ اب بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ جن سے فون پر بات چیت ہو رہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ آکسیجن کی سہولت بھی دی جا رہی ہے۔

Related Articles