کوٹا ڈویژن میں سپر فاسٹ ٹرینوں کے چار جوڑی کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

کوٹا،اکتوبر۔ ویسٹ سینٹرل ریلوے کے کوٹا ڈویژن کے وکرم گڑھ، آلوٹ اسٹیشنوں سے چار جوڑی ہفتہ وار سپر فاسٹ ٹرینوں کو ایک تجربہ کے بعدہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ریلوے ڈویژن کے سینئر کمرشیل منیجرروہت مالویہ نے کہا کہ اکتوبر سے مسافروں اور عام لوگوں کی سہولت کے مطالبے پرریلوے کی وزارت نے ٹر ین نمبر12472-12471شروع کی ہے جوکوٹا،باندرا ٹرمینل سے ہوتی ہوئی شری ماتا ویشنو دیوی کٹرا باندرا ٹرمینل، ٹرین نمبر12476-12475ہاپا-شری ماتا ویشنودیویکٹرا-ہاپا،ٹرین نمبر20844-20843 بلاس پور-بگھت کی کوٹھی-بلاسپوراورٹرین نمبر20846-20845بلاس پور-بیکانیر-بلاس پورہفتہ وار سپر فاسٹ ٹرینوں کے چار جوڑی جو کوٹا ڈویژن کے وکرم گڑھ الوٹ اسٹیشن پر دونوں سمتوں چل رہی ہیں اور ٹرین نمبر12465اندور سے رنتھامبور تکروزانہ چل رہی ہے۔ڈویژن کے ماہی پور روڈ اسٹیشن پرٹرین کو چھ ماہ کے لئے ایک سمت میں دومنٹ کاتجرباتی اسٹاپ دیاگیا ہے۔گاڑی نمبر12465اندور سے رنتھامبور سپر فاسٹ ایکپریس کے مہید پورروڈ اسٹیشن پر جمعرات صبح 9:21بجے آمد پر گاڑی چلانے والے لوکو پائلٹ کے این گپتا اور معاون لوکو پائلٹ رتیش وشوکرما اور گاڑی نمبر 20844بھگت کی کوٹھی سے بلاسپور ایکسپریس کے کے وکرم گڑھ آلوٹاسٹیشن پر دوپہر 2:23بجے آمد پرہونے پرگاڑی چلانے والے کوٹا کرو لوکو پائلٹ ہیمنت شرما اور اور معاون لوکو پائلٹ منیش مالوکا کے ایم پی انیل فیروزیانے عوامی نمائندوں اور مسافروں کے ساتھ پگڑی اور مالاپہنا کراستقبال کیا۔اس موقع پر ایم پی سمیت وکرم گڑھ آلوٹ میں ڈویژنل ریل منیجر پنکج شرما اور مہید پور روڈ میں سینئر ڈویژنل کمشنرروہت مالویہ نے ہری جھنڈی دکھا کر ٹرین کو روانہ کیا۔

Related Articles