نئے سال پر کے ایف سی سیلبریشن بکیٹ کی پیش کش

نئی دہلی، دسمبر۔فاسٹ فوڈ ریٹیل نیٹ ورک کے ایف سی نے نئے سال کے پیش نظر سیلبریشن بکیٹ کی پیش کش کی ہے۔کمپنی نے آج یہاں جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ سال کے اختتام پردوستوں اور خاندان والوں سے ملنے اور پارٹی کرنے کا موقع ہوتاہے۔ ان ایئر-اینڈ پارٹی کو کچھ زیادہ پرلطف بنانے کے لیے کے ایف سی نے نیا سیلبریشن بکیٹ لانچ کیا ہے۔اس نے کہا کہ سیلبریشن بکیٹ جشن منانے کا ایک اور موقع فراہم کرتا ہے۔ اس بکیٹ سے دسمبر کی پارٹیاں زیادہ خاص اور مزے دار ہوجائیں گی۔ 4 جنوری تک سیلبریشن بکٹس پر 30 فیصد تک ڈسکاؤنٹ بھی دیا جا رہا ہے۔

Related Articles