میزورم کے چیف منسٹر نے وزیر دفاع سے ملاقات کی

نئی دہلی، دسمبر ۔میزورم کے وزیر اعلی زورمتھنگا نے اتوار کو یہاں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔مرکزی وزیر کے ساتھ ملاقات کے بارے میں بتاتے ہوئے مسٹر زورمتھنگا نے ٹویٹ کیا، "وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جی سے آج صبح ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔انہوں نے کہا، "میں میزورم کی ترقی کے لیے ان کی دلچسپی اور بے تابی کے لیے بے حد مشکور ہوں۔چیف منسٹر نے تاہم یہ نہیں بتایا کہ سنگھ سے ملاقات کے دوران انہوں نے کن امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Related Articles