مہاراشٹر میں راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کو زبردست عوامی حمایت حاصل

ممبئی ،نومبر۔مہاراشٹر میں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کو عوام کی زبردست حمایت حاصل ملتی دکھلائی پڑرہی ہے – اس یاترا میں کانگریس کارکنان کی بڑی تعداد کے علاوہ بچوں، نوجوانوں اور ان کے والدین بڑے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔یہ عوامی سیلاب راہل گاندھی کی قیادت والی بھارت جوڑو یاترا کی حمایت کے لیے سڑکوں پر اترا تھا۔ مہاراشٹرا کانگریس کے صدر نانا پاٹولے و کارگزار صدر محمد عارف نسیم خان بھی اس یاترا میں شامل ہو ئے –

Related Articles