مودی نے اروناچل کے ناگورنگ تعلیمی ادارے کی تعریف کی

نئی دہلی، مئی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو اروناچل پردیش کے مختلف اضلاع میں ’مفت لائبریری اسٹیشن‘ قائم کرنے کے لیے ریاست کے ناگورنگ تعلیمی ادارے کی تعریف کی۔قانون و انصاف کے مرکزی وزیر کرن رجیجو کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے مسٹر مودی نے لکھا ’’قابل ستائش کوشش‘‘۔مسٹر رجیجو نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر لکھا ’’مجھے اروناچل پردیش کے مختلف اضلاع میں مفت لائبریری اسٹیشن قائم کرنے کے لیے ناگورنگ لرننگ انسٹی ٹیوٹ پر بہت فخر ہے۔‘‘انہوں نے مزید کہا ’’سیلف ہیلیپ روڈ سائٹ لائبریری قائم کرنے کی ان کی کوشش ایک تحریک بن گئی ہے۔ضرورت مند لوگوں کو علم فراہم کرنے کے ان کے بہترین کام میں سبھی کو شامل ہونا چاہئے اور اس کی حمایت کرنی چاہئے۔نئی دہلی، مئی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو اروناچل پردیش کے مختلف اضلاع میں ’مفت لائبریری اسٹیشن‘ قائم کرنے کے لیے ریاست کے ناگورنگ تعلیمی ادارے کی تعریف کی۔قانون و انصاف کے مرکزی وزیر کرن رجیجو کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے مسٹر مودی نے لکھا ’’قابل ستائش کوشش‘‘۔مسٹر رجیجو نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر لکھا ’’مجھے اروناچل پردیش کے مختلف اضلاع میں مفت لائبریری اسٹیشن قائم کرنے کے لیے ناگورنگ لرننگ انسٹی ٹیوٹ پر بہت فخر ہے۔‘‘انہوں نے مزید کہا ’’سیلف ہیلیپ روڈ سائٹ لائبریری قائم کرنے کی ان کی کوشش ایک تحریک بن گئی ہے۔ضرورت مند لوگوں کو علم فراہم کرنے کے ان کے بہترین کام میں سبھی کو شامل ہونا چاہئے اور اس کی حمایت کرنی چاہئے۔

Related Articles