بزنس گروپ کے تین درجن سے زائد مقامات پر انکم ٹیکس کے چھاپے

بھوپال، نومبر۔محکمہ انکم ٹیکس نے آج مدھیہ پردیش کے ایک بڑے کاروباری گروپ کے بھوپال اور اندور میں تین درجن سے زیادہ مقامات پر چھاپے مارے۔محکمہ انکم ٹیکس کے ذرائع کے مطابق، محکمے کی ٹیموں نے بنیادی طور پر بھوپال کے اس گروپ کے بھوپال کے علاوہ ، اندور اور منڈی دیپ میں تین درجن سے زیادہ ٹھکانوں پر چھاپے کی کارروائی شروع کی۔ یہ کارروائی انکم ٹیکس چوری سے متعلق معاملات کی وجہ سے کی گئی ہے۔

 

Related Articles