وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سری نگر پہنچے

سری نگر،جون ۔ مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ جمعرات کو سری نگر پہنچے۔ وہ جموں وکشمیر کے دو روزہ دورے پر ہیں۔موصوف وزیر دفاع اپنے دورے کے دوران لائن آف کنٹرول پر اگلی چوکیوں کا دورہ کرکے وہاں تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ گفت وشنید کریں گے۔وہ جموں میں جمعے کے روز شری مہاراجہ گلاب سنگھ کی 200 ویں سالگرہ کی’راجیہ بھیشیک‘ تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

 

Related Articles