رائے پور:چیف منسٹر شری بھوپیش بگھیل نے موکوندریڈیو کے ذریعہ شائع کردہ مونوگراف کو کل شام اپنے رہائشی دفتر میں اجرا کیا کیا۔ اس مونوگراف میں 1952 سے 2021 تک غیر منقسم مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ کی تقریبا چھ دہائیوں کی ایک بصری دستاویز مرتب کی گئی ہے ستمبر 25, 2021 Less than a minute