وزیراعظم نے جے رام کو فون پر مبارکباد دی

شملہ، نومبر۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے وزیر اعلی جئے رام ٹھاکر کو پولنگ شروع ہونے سے قبل نئی حکومت کی تشکیل اور ہماچل میں رواج بدلے کے لیے آج صبح فون پرمبارکباد دی۔مسٹر مودی نے مسٹر ٹھاکر سے تقریباً دو منٹ تک فون پر بات کی۔ وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم کو یقین دلایا کہ وہ ہماچل میں دوبارہ حکومت بنا رہے ہیں اور رواج بدل رہے ہیں۔مسٹر مودی نے دیو بھومی ہماچل کے ووٹروں کو مسٹر جئے رام ٹھاکر کے ذریعے سے ووٹ دینے کے لیے نیک خواہشات بھی دیں۔

 

Related Articles