انگلش کرکٹ سیکورٹی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ

کراچی،جولائی۔ انگلش کرکٹ بورڈ کے سیکیورٹی وفد نے منگل کو کراچی میں مصروف دن گذارا اور نیشنل اسٹیڈیم کا بھی دورہ کیا شام کو وفد کراچی سے ملتان روانہ ہوگیا۔ وفد کی ہوٹل سے اسٹیڈیم آمد کے موقع پر اطراف کی سڑکیں عارضی طور پر بند کردی گئی تھیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کے اندر اور باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ڈریسنگ روم،میڈیا سینٹر اور دیگر حصوں کا جائزہ لیا۔

 

 

Related Articles