ہمارے گیندبازوں کے پاس زیادہ تجربہ نہیں تھا: داسُن شناکا

شارجہ، نومبر۔ سری لنکا کے کپتان داسن شناکا نے انگلینڈ سے ہارنے اور ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد کہا کہ ہم نے شروع میں بہت اچھی گیند بازی کی۔ تاہم ہمارے گیند بازوں کے پاس زیادہ تجربہ نہیں ہے۔شاناکا نے کہا، یہ بہت سے کھلاڑیوں کے لیے پہلا ورلڈ کپ ہے لیکن جیسے جیسے ہم اس ٹورنامنٹ میں آگے بڑھ رہے ہیں ہمارے گیند باز بہت کچھ سیکھ رہے ہیں ۔ہمیں معلوم تھا کہ کھیل میں اوس آ رہی ہے اور اس سے ہمیں فائدہ ہو گا لیکن ہم ایسا نہیں کر سکے۔

Related Articles