فخر زمان سے اوپننگ کرائی جائے، آرتھر

شارجہ،اگست۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر تجویز دی ہے کہ فخر زمان کو اوپننگ جبکہ بابر اعظم یا محمد رضوان کو تیسرے نمبر پر آنا چاہیے۔ بھارتی کرکٹر رابن اوتھاپا نے بھی کہا کہ بابر اعظم اور رضوان کو ایک ساتھ بیٹنگ کے لئے بھیجنا دانشمندانہ نہیں ہوگا دونوں کو الگ کرنے کی ضرورت ہے۔ مکی نے کہا کہ اننگز کے آغاز میں دائیں بائیں کے اوپنر بولروں کو مشکل میں ڈال سکتے ہیں۔ میرے دور میں مڈل آرڈر میں شعیب ملک اور محمد حفیظ تھے آج کی مڈل آرڈر بیٹنگ کمزور ہے۔

Related Articles