سعودی ولی عہد کی اردن کے بادشاہ سے ٹیلفونگ گفتگو، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

ریاض،دسمبر۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا۔اس کال میں علاقائی اور بین الاقوامی پیشرفت اور مشترکہ تشویش کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

Related Articles