روہت شرما ورلڈ کپ میں زیادہ چھکے لگانے والے بیٹر

سڈنی،اکتوبر۔ بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بیٹسمین بن گئے۔ انہوں نے سڈنی میں نیدرلینڈز کے خلاف 53رنز کی اننگز کے دوران تین چھکے مارے۔ روہت شرما ورلڈکپ کی31 اننگز میں 34 چھکے لگاچکے ہیں۔ بھارت کے ہی یووراج سنگھ نے28 اننگز میں 33 چھکے لگائے تھے۔ سب سے زیادہ چھکے لگانے والوں میں جوز بٹلر کا تیسرا نمبر ہے جنہوں نے چھ اننگز میں 13 چھکے لگائے ہیں۔

Related Articles