روسی صدرپوتین اورشیخ محمد کااوپیک پلس اور تیل کی قیمتوں کی حد پرتبادلہ خیال

ماسکو/ابوظبی،دسمبر۔ روسی صدرولادی میر پوتین اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زایدآل نہیان نے بدھ کے روز فون پربات چیت کی ہے۔انھوں نے اوپیک پلس کی سطح پرتعاون اور روسی تیل پرعاید کردہ مغرب کی قیمتوں کی حد پر تبادلہ خیال کیاہے۔کریملن نے دونوں لیڈروں کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو کے بعد ایک بیان میں کہا ہے کہ بعض مغربی ممالک کی جانب سے روسی تیل کی برآمدات پرقیمت کی حد کو نافذ کرنے کی کوششیں ’عالمی تجارت کے اصول‘ سے متصادم ہیں۔

Related Articles