راشد خان کے نوجوان اسپنر سلمان فیاض کو ٹپس

لاہور ،مارچ. لاہور قلندرز کے افغان اسپنر راشد خان نے پی ڈی پی کلاس آف 22 کے نوجوان اسپنر سلمان فیاض کو لیگ اسپن کے بارے میں مفید مشورے دیئے۔ راشد خان نے سلمان فیاض کو بال کی بنیادی گرپ ، کریز کے استعمال اور گیند پچ کرنے کے حوالے سے ٹپس دیں۔ انہیں سلو انداز میں رن اپ شروع کر کے تیز انداز میں فنش کرنے کا مشورہ دیا۔

Related Articles